’لوگوں کو بائیک یا جیپ لیکن مجھے سائیکلوں کا شوق ہے‘
’لوگوں کو بائیک یا جیپ لیکن مجھے سائیکلوں کا شوق ہے‘
منگل 3 جنوری 2023 5:54
آج کل نوجوانوں میں موٹر بائیکس اور گاڑیاں رکھنے کا شوق تو بہت عام ہے لیکن راولپنڈی کے رہائشی کاشف ملک کے پاس منفرد ڈیزائن کی سائیکلیں موجود ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ وہ ان سائیکلوں سے اپنا سیاحت کا شوق بھی پورا کرتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو