Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پہلی بار ’بیٹنگ ہارٹ سرجری‘

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے پہلی بار ’بیٹنگ ہارٹ سرجری‘ کی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق منفرد نوعیت کی اس سرجری کے بعد مریض جلدی صحت یاب ہو جاتا ہے۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: