گیزر کب آن ہوگا اور کب بند، اب موبائل ایپ سے کنٹرول کریں
گیزر کب آن ہوگا اور کب بند، اب موبائل ایپ سے کنٹرول کریں
ہفتہ 4 فروری 2023 5:31
گیزر چلانا ہو یا گیس لوڈ شیڈنگ کے دوران پائلٹ آن کرنے کا مشکل مرحلہ طے کرنا ہو یہ سب اب آپ ’ایزی گیزر‘ موبائل ایپ سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دیکھیے اُسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ