سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 21 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.90 ریال رہی جو اتوار کو کاروبار کے اختتام پر 194.32 ریال میں دستیاب تھا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 221.60 ریال، 22 قیراط 203.13 اور18 قیراط 166.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,861.44 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,950.08 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,127.36 میں فروخت کی جاتی رہی۔