سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سنیچر کی شام ریاض کے شاہ عبدالعزیز ریس کورس گراؤنڈ میں منعقدہ چوتھے ’سعودی کپ ‘ کے فائنل مقابلے کی سربراہی کی ہے۔
ایس پی اے اور الاخباریہ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گھڑ دوڑ کے فاتح جاپان کے ’بین ثلاسا‘ کو سعودی کپ 2023 کی ٹرافی دی۔
#صور_واس | سمو #ولي_العهد يرعى حفل سباق #كأس_السعودية في ميدان الملك عبدالعزيز للفروسية بمدينة الرياض.#واس pic.twitter.com/dX4WJZldbX
— واس الأخبار الملكية (@spagov) February 25, 2023