صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی رانیہ قاضی نے کوچ اور سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث سکواش کو خیرباد نہیں کہا بلکہ یوٹیوب پر ٹیٹوریل دیکھ کر سکواش کھیلنا سیکھا۔ رانیہ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپیئن اور خیبر پختونخوا چیمپیئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔ صحافی حرا علی کی ڈیجیٹل رپورٹ