Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ماہی گیر خاتون کیسے گھر چلاتی ہیں؟

کراچی کی رہائشی شمع بی بی طویل عرصے سے ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ اس مشکل کام کے ساتھ ساتھ پانچ بیٹیوں کی پرورش بھی کر رہی ہیں۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: