Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی شعبے میں عید الفطر کی تعطیل 4 دن

’جمعرات 29 رمضان کو نجی شعبے کی آخری ڈیوٹی ہے‘ ( فوٹو:اے ایف پی)
وزارت ہیومن  ریسورسز نے کہا ہے کہ نجی شعبے اور غیر منافع بخش ادارے عید الفطر کی تعطیلات 4 دن منائیں گے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’عید کی تعطیلات جمعرات 29 رمضان بمطابق 20 اپریل کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد شروع ہو جائیں گی‘۔
وزارت نے کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون محنت کی دفعہ 24 کی دوسری شق پر عمل کریں۔
 

شیئر: