Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طیاروں سے ٹکراؤ، پرندوں کو ایئرپورٹس سے کیسے دور رکھا جائے؟

دنیا بھر میں طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کا مسئلہ ایوی ایشن کی صنعت کو پریشان کیے رکھتا ہے۔ پیرس میں پرندوں کو ایئرپورٹس سے دور رکھنے کے لیے اب پیشہ ور افراد سرگرم رہتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: