Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈان سے معذور نوجوان کو سعودی عرب لے جانے کی ویڈیو وائرل

’نوجوان کوجہاز کے عرشے پر سوار کرانے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی بحریہ کے ایک اہلکاروں نے سوڈان سے ایک معذور نوجوان کو سعودی عرب لے جانے والے جہاز پر سوار کروا یا ہے۔
العربیہ نیٹ نے سوڈان کی بندرگاہ سے ایک معذور نوجوان کے انخلاء کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں بحریہ کے اہلکار نوجوان کوجہاز کے عرشے پر سوار کرانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
ویڈیو میں بحریہ کے اہلکار اسے اپنی کرسی سمیت اٹھا کر جہاز تک لے جا رہے ہیں جبکہ اس دوران وہاں موجود لوگوں کو گرمجوشی سے تالیاں بجارہے ہیں۔

 

شیئر: