Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 212.04 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فوٹو: امارات الیوم)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 14 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 212.04 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  سنیچر کو سونے کے نرخ 212.04 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.34 ریال، 18 قیراط 181.75 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,035.63 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,132.56 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,326.43 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: