سابق وزیراعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشرٰی بی بی کی ضمانتیں منظور
سابق وزیراعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشرٰی بی بی کی ضمانتیں منظور
منگل 23 مئی 2023 11:31
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت آٹھ جون تک توسیع کر دی جبکہ احتساب عدالت نے ان کی اہلیہ بشرٰی بی بی کی 31 مئی تک ضمانت منظور کر لی ہے۔