پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیرینہ رہنماؤں کی پارٹی یا سیاست سے علیحدگیوں کا سلسلہ ابھی رُکا نہیں ہے لیکن اب تک جن افراد نے پارٹی چھوڑنے کے لیے پریس کانفرنسیں کی ہیں ان کے موقف میں کچھ نہ کچھ فرق دکھائی دیتا ہے۔
نو مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مذمت اور فوج کی اہمیت اور ضرورت سے متعلق باتیں تقریباً سبھی رہنماؤں نے کی ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والے رہنماؤں کی تعداد 30 مئی تک 100 کے قریب پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیں
-
تاحال پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں مگر مستقبل کا نہیں پتا: تیمور جھگڑاNode ID: 768121
-
تحریک انصاف کو توڑ کر کنگز پارٹی بنا رہے ہیں: عمران خانNode ID: 768701