’جتنا ہو سکے خدمت کر رہے ہیں‘، انڈین حاجیوں کے لیے مستعد رضاکار
’جتنا ہو سکے خدمت کر رہے ہیں‘، انڈین حاجیوں کے لیے مستعد رضاکار
جمعہ 30 جون 2023 8:18
رواں سال حج کے دوران انڈیا سے آنے والے حاجیوں کی خدمت کے لیے وہاں کی دس تنظمیوں کے رضاکار مستعد کھڑے دکھائی دیے۔ دیکھیے ایاز چودھری کی اس ویڈیو رپورٹ میں