Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردن: شہد کی مانگ میں اضافے سے مکھیاں پالنے والوں کا کام بڑھ گیا

شہد کی مانگ میں اضافہ ہوتے ہی اردن میں شہد کی مکھیاں پالنے والوں کا کام بھی بڑھ گیا ہے۔ کورونا کی وجہ سے اردن میں سیاحت کی صنعت کو تو نقصان پہنچا مگر شہد کی مکھیاں پالنے والوں کو اس دوران فائدہ ہوا۔  دیکھیے اردن سے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: