Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات کو چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض (واس) سعودی سپریم کورٹ نے مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعرات کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ چاند نظر آنے پر پہلی فرصت میںقریبی عدالت یا کسی سرکاری ادارے پہنچ کر شہادت قلمبند کرادیں۔ ان دنوں دنیا بھر کے مسلمانوں کی نظریں روایتی اور جدید ذرائع کی مدد سے رمضان کا چاند دیکھنے کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: