Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سندھ کی تاریخی دستاویزات اصل حالت میں بحال اور محفوظ‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ آرکائیوز میں قائم لیب میں تاریخی دستاویزات کو اُن کی اصل حالت میں بحال کر کے محفوظ کیا جا رہا ہے۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: