Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل کا انتقال

نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل سنیچر کو انتقال کرگئیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ اتوار 20 اگست کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: