سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’شہزادی موضی بنت محمد سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ ان کی نماز جنازہ پیر کو ریاض کی ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی‘۔