کوئٹہ کی ایک دُکان میں آج بھی حساب کتاب کے لیے قدیم دور کا لکڑی سے بنا کیلکولیٹر استعمال کیا جا رہا ہے۔ موبائل کی سہولت کے باوجود کوئٹہ کے رہائشی عبدالغفور اپنے والد اور دادا کے زمانے کے اس کیلکولیٹر سے خرید و فروخت کیوں کر رہے ہیں دیکھیے عبدالکریم کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔