Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا: بجلی کے بحران میں کمی کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی

لیبیا میں ایک عرصے سے جاری بجلی کے بحران میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد زندگی کچھ حد تک معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ سنہ 2011 میں صدر معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد سے گذشتہ برس تک لیبیا کے شہریوں کو مسلسل بجلی کی کمی کا سامنا رہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: