Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران میں 3 لاکھ سے زیادہ ممنوعہ طبی گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام 

سمگلنگ میں ملوث سات افراد کو خراست میں لیا گیا ہے ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان مروان الحازمی نے کہا ہے کہ’ نجران ریجن میں 3 لاکھ 6 ہزار 300 ممنوعہ طبی گولیوں کی سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنائی گئی ہیں‘۔ 
سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے  کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ’سمگلنگ میں ملوث سات افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں چارکا تعلق یمن اور تین کا سعودی عرب سے ہے‘۔ 
 بیان میں کہا گیا کہ ’زیر حراست افراد کو قانونی کارروائی کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا‘۔ 

شیئر: