سعودی عرب میں زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ’ آٹھ کلو گرام سے زیادہ نشہ آور پاؤڈر سمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنائی گئی ہیں‘۔
سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اتھارٹی کا کہنا ہے’ سمگلنگ کی ایک کوشش البطحا بری سرحدی چیک پوسٹ اور دوسری کوشش کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض کے راستے کی گئی تھی‘۔
"الزكاة والضريبة والجمارك" تحبط محاولتي تهريب أكثر من 8 كيلوجرامات من مادة "الشبو" المخدرة.https://t.co/RSrOLpAafo#واس_عام pic.twitter.com/5wd6Eot5z3
— واس العام (@SPAregions) September 4, 2023