Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ماحول دوست اور پائیدار‘، لاہور میں پلاسٹک سے بنی سڑک

لاہور میں پلاسٹک ویسٹ سے تیار کی گئی سڑک کے بارے میں پنجاب ہائی ویز کے چیف انجینیئر نفاست رضا کہتے ہیں کہ یہ ماحول دوست اور زیادہ پائیدار ہے۔ اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: