سعودی عرب میں سرحدی محافظوں کے ترجمان کرنل مسفر القرینی نے کہا ہے کہ’ مملکت کے پانچ علاقوں نجران، جازان، عسیر، الشرقیہ اور مکہ ریجن میں منشیات سمگل کرنے کی کئی کوششیں ناکام بنائی گئی ہیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 29 ٹن قات( نشہ آور پتے)، 421 کلو گرام حشیش اور ایک لاکھ آ ٹھ ہزار 422 نشہ آور اور ممنوعہ گولیاں سمگل کی جارہی تھیں۔
إحباط محاولات تهريب (29) طنًا من نبات القات المخدر، و(421) كيلوجرامًا من مادة الحشيش المخدر، و(108,422) قرصًا خاضعًا لتنظيم التداول الطبي.#بالمرصاد#الحرب_على_المخدرات pic.twitter.com/EEOOS2RJvm
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) October 4, 2023