سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئر عبداللہ السواحہ سے ریاض میں جنوبی کوریا کے وزیر داخلہ، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور چھوٹے و درمیانے سائز کی کمپنیوں کی وزیر نے ملاقاتیں کی ہیں۔
خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں ڈیجیٹل اکانومی، سپیس، جنوبی کوریا اور سعودی عرب کے درمیان سٹراٹیجک شراکت کا دائرہ وسیع کرنے، ڈیجیٹل اختراع کے شعبے میں مشترکہ پروگرام، جدید ٹیکنالوجی اور افرادی قوت کے فروغ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزير الاتصالات وتقنية المعلومات يناقش مع عدد من الوزراء الكوريين الشراكة الإستراتيجية لدعم نمو الاقتصاد الرقمي والابتكار وتنمية القدرات البشرية.https://t.co/QiUeL9AoNy#واس_اقتصادي pic.twitter.com/5x3bYBNH9F
— واس الاقتصادي (@SPAeconomic) October 6, 2023