کراچی ایکویریئم میں شارکس کا اضافہ، ’اب گہرے پانیوں میں جانے کی ضرورت نہیں‘
کراچی ایکویریئم میں شارکس کا اضافہ، ’اب گہرے پانیوں میں جانے کی ضرورت نہیں‘
بدھ 18 اکتوبر 2023 6:11
خوف کی علامت سمجھی جانے والی شارک کی مختلف اقسام کراچی کے ایکویریئم میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہاں آنے والوں کا کہنا ہے کہ اب شارک کو دیکھنے کے لیے گہرے پانیوں میں جانے کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ