Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتوار بازار میں سردیوں کے کپڑے کتنے سستے؟

پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے کپڑوں کی قیمتیں بھی بڑھ چکی ہیں اور برانڈ کے ملبوسات افورڈ کرنا متوسط طبقے کے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔ سردیوں میں گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے بہت سے لوگ اتوار بازار کا رُخ کرتے ہیں جہاں ہر چیز کم قیمت پر دستیاب ہوتی ہے۔ اُردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: