رنگ برنگے پَر اور چمکتی گول آنکھیں، اسلام آباد میں ’لو برڈ‘ کا مقابلۂ حُسن
رنگ برنگے پَر اور چمکتی گول آنکھیں، اسلام آباد میں ’لو برڈ‘ کا مقابلۂ حُسن
منگل 7 نومبر 2023 6:53
اسلام آباد میں لو برڈ شو کا انعقاد ہوا جس میں رنگ برنگے لو برڈز کے معیار کو جانچا گیا۔ لو برڈز کی خوبصورتی کے معیار کو جانچنے اور ان کی مارکنگ کے لیے میں بین الاقوامی جج سیم گبز خصوصی طور پر پاکستان آئے۔ عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔