نکارا گوا کے چڑیا گھر میں نایاب سفید تیندوا، ’یہ جیتا جاگتا وجود ہے‘
نکارا گوا کے چڑیا گھر میں نایاب سفید تیندوا، ’یہ جیتا جاگتا وجود ہے‘
پیر 13 نومبر 2023 6:30
نکارا گوا کے تھامس چڑیا گھر نے وزیٹرز کو نایاب سفید رنگ کے امریکی تیندوے (پُوما) کے بچے ’اٹزائی‘ کو دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جانوروں کے ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ پوری دنیا میں صرف چار البینو پوما موجود ہیں جن میں سے ایک ’اٹزائی‘ ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ