Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:اریدو ٹیلکوم کی جانب سے افطارپارسل کی تقسیم

کویت سٹی(محمد عرفان شفیق )یہاں کویت میںاریدو ٹیلکوم کی جانب سے افطار خیمہ کا اہتمام کیا جاتاہے جہاں روزانہ 500 افراد میں افطار پارسل تقسیم کئے جاتے ہیں۔ افطار تقسیم کرنے والے نوجوان رضاکار ہیں۔ اریدوکی جانب سے معاشرے کی فلاح وبہبود کے لئے رضاکارانہ خدمات کی مہم کے تحت افطار پاسل کی تقسیم کی جارہی ہے جس میں بڑی تعداد میں کویتی اور غیرملکی نوجوان شریک ہورہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: