سعودی وزارت تجارت کے ماتحت تفتیشی ٹیموں نے ریاض میں ایک گودام پر تفتیشی کارروائی کے دوران سبسڈی والے آٹے میں ملاوٹ کرنے والے غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا۔
وزارت تجارت نے گودام پر تفتیشی کارروائی کی ویڈیو آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جو وائرل ہے۔
ضبطناهم في مستودع مخالف ، يمارسون الغش التجاري في منتج الدقيق “المدعوم”..
بإعادة تعبئته في عبوات مختلفة لتحقيق الربح السريع.
ضبطنا العمالة المخالفة، والكميات المغشوشة قبل وصولها للمستهلكين، وأغلقنا المستودع بالتعاون مع @HRSD_SA و @Saudi_FDA و @GFSA_KSA pic.twitter.com/y1DolLgIq6
— وزارة التجارة (@MCgovSA) November 26, 2023