Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج سب سے گرم اور سب سے سرد علاقہ کونسا ہوگا؟

’سرد ترین علاقہ السودہ ہے جہاں آج رات کو درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پیر کو ینبع ملک کا گرم ترین علاقہ ہوگا جہاں درجہ حرارت 34 ڈگری ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ ’گرم علاقوں میں مکہ مکرمہ اور جدہ میں 33، جازان اور القنفذہ میں 32 اور الوجہ میں 31 ڈگری ہوگی‘۔
’ملک کے سرد ترین علاقوں میں السودہ ہے جہاں آج رات کو درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ ہوگی‘۔
’دیگر سرد علاقوں میں ابہا ہے جہاں 8 ڈگری ہوگی جبکہ الباحہ، عرعر، طریف اور القریات میں 10 ڈگری ہوگی‘۔

شیئر: