متحدہ عرب امارات میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کی جانب سے ابوظبی میں مفت پبلک انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔
ابو ظبی میڈیا آفس کے مطابق مفت سروس جو’ھلا وائی فائی‘ کے نام سے معروف ہے تمام پبلک مقامات پر جن میں پارک اور بسیں شامل ہیں دستیاب ہوں گی۔
اس اقدام کا مقصد ابوظبی کے سمارٹ سٹی کی ترقی اور ڈیجیٹل انفراسٹریکچر کو فروغ دینا ہے۔
.@AbuDhabiDMT has launched Hala Wi-Fi, providing free public internet coverage across the emirate, including on buses and in public parks. The initiative aims to support Abu Dhabi’s smart city development and advance digital infrastructure. pic.twitter.com/JiN0w6fcvp
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@ADMediaOffice) December 15, 2023