سعودی کوسٹ گارڈ نے کیمل فیسٹول میں اپنی نوعیت کی پہلی ’سمارٹ لائف جیکٹ‘ نمائش کے لیے پیش کی ہے۔
عاجل نیوز کے مطابق ریاض کے شمالی علاقے میں جاری کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول میں کوسٹ گارڈز نے اپنے سٹال پر مملکت میں پہلی مرتبہ ایک ایسی لائف جیکٹ متعارف کرائی ہے جو ریموٹ کنٹرول سے آپریٹ ہوتی ہے۔
فيديو | الأول من نوعة بالمملكة.. طوق نجاه ذكي يستخدم بعملية الإنقاذ من الشاطئ والتحكم عن بعد ويوصل مسافة حتى 300م في جناح حرس الحدود بمهرجان الإبل#الإخبارية pic.twitter.com/7FXQ3xZ24b
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) December 23, 2023