Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان

21 قیراط ایک گرام سونا 217.66 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 30 دسمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 217.66 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 218.50 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 248.75 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.02 اور18 قیراط 186.57 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,089.53 ریال، 22 قیراط 2,189.03 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,388.03 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 250,494.63 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: