دنیا کے ’100 مشہور ریسٹورنٹس‘ میں شامل کراچی کی ’زاہد نہاری‘
دنیا کے ’100 مشہور ریسٹورنٹس‘ میں شامل کراچی کی ’زاہد نہاری‘
جمعرات 4 جنوری 2024 18:08
کراچی کے طارق روڈ پر مشہور ریسٹورنٹ زاہد نہاری نے دنیا کے ’100 لیجنڈری ریسٹورنٹس‘ کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ