Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 214.63 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 12 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 214.63 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 214.63 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.29 ریال، 22 قیراط ایک گرام 224.85 اور 18 قیراط 183.59 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,060.47 ریال، 22 قیراط 2,158.59 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,354.83 ریال رہی۔

شیئر: