سعودی عرب میں جمعرات 18 جنوری 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
تواصل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 242.03 ریال رہی۔ 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 221.70 رہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکامNode ID: 822141
-
امارات میں سونے کے نرخوں میں فی گرام تین سے چار درھم اضافہNode ID: 822401
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہوتا ہے جس کی قیمت جمعرات کو 211.78 ریال رہی۔
مملکت میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 181.53 ریال، 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 141.59 ریال رہی۔
سعودی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 8091.66 ریال جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 711.20 ریال رہی۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں