Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا کا کوئٹہ پہنچنے پر استقبال

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا ایک ماہ سے زائد عرصے تک اسلام آباد میں دھرنا دینے کے بعد واپس کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ کوئٹہ میں دھرنے کے شرکا کا کس طرح استقبال کیا گیا دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: