پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی 9990 فٹ بلند سیاحتی مقام گنگا چوٹی پر سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سکیئنگ، سنو بورڈنگ اور سنو سلائیڈنگ کے مقابلے ہوئے، تاہم اس برس برفباری کم ہونے کی وجہ سے آئس ہاکی کا ٹورنامنٹ نہیں ہو سکا۔ مزید تفصیل نصیر چوہدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں