Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل چھیننے والے سعودی ، یمنی گرفتار

ریاض.... ریاض پولیس نے موبائل چھیننے کیلئے موٹر سائیکل استعمال کرنیوالے 2سعودیوں اور 2یمنیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مقامی اورغیر ملکی خواتین اور افراد نے شکایات درج کرائی تھیں کہ بعض نوجوان موٹر سائیکلوں پر تیزی سے آتے ہیں اور موبائل چھین کر فرار ہو جاتے ہیں ۔ پولیس نے انہیں رنگے ہاتھوں گرفتا رکرنے کیلئے خصوصی دستہ تشکیل دیدیاتھا۔

شیئر: