پشاور کی کرکٹ اکیڈمی، ’ہمارے کھلاڑی ہر سطح پر نظر آتے ہیں‘
پشاور کی کرکٹ اکیڈمی، ’ہمارے کھلاڑی ہر سطح پر نظر آتے ہیں‘
پیر 26 فروری 2024 5:52
پشاور کی شمع کرکٹ اکیڈمی جہاں محمد رضوان اور افتخار احمد جیسے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو نکھارا گیا۔ اس اکیڈمی میں زیرتربیت نئے کھلاڑی مستقبل میں پاکستان کی ٹیم کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ