افتتاحی اجلاس: عمران خان کا ماسک شہباز شریف کے سر جمعرات 29 فروری 2024 11:29 16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب کسی نے عمران خان کا ماسک اس وقت نواز شریف کی طرف اچھال دیا جب وہ دستخط کر رہے تھے اور اڑتا ہوا ماسک نواز شریف کے پیھچے کھڑے شہباز شریف کے اوپر گرا اور کندھے سے لٹک گیا۔ پاکستان الیکشن2024 قومی اسمبلی پارلیمنٹ شہباز شریف نواز شریف ماسک عمران خان اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں