’پی ایس ایل میں نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی پسندیدہ کھلاڑی‘
’پی ایس ایل میں نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی پسندیدہ کھلاڑی‘
اتوار 10 مارچ 2024 6:38
پاکستان کی سپر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اس وقت کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار دینا مشکل ہے۔ نادیہ حیسن کے مطابق ان کے پسندیدہ کھلاڑی نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی ہیں۔ مزید اردو نیوز کے اس انٹرویو میں