Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمشید دستی کی غیر قانونی گرفتار کی مذمت

مکہ مکرمہ (جاوید راہو)تحریک انصاف کے رہنما قاسم دستی نے کہا ہے کہ جمشید احمد دستی کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پانی غریبوں کا حق تھا، جمشید دستی نے غریبوں کو انکا حق دلوایا اور وڈیروں نے پانی چوری کے الزام میں جمشید کو گرفتار کروا دیاجبکہ جے آئی ٹی کو کھلم کھلا دھمکیاں دینے والے نہال ہاشمی کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: