گوجرانوالہ میں سحری، ’پہلوانی کی فیلنگ آتی ہے‘ جمعہ 22 مارچ 2024 6:00 گوجرانوالہ کی گورونانک فوڈ سٹریٹ میں سحری کے دوران بہت زیادہ رش ہوتا ہے۔ یہاں کا دیسی مرغ اور لسی مشہور ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ اردو نیوز سحری گوجرانوالہ دیسی مرغ شیئر: واپس اوپر جائیں