پرتگالی فٹبال سٹار اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی حمایت کردی۔
رونالڈو نے اپنے آفیشل ایکس اکاونٹ پر ایک وڈیو پوسٹ کی جس میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کےلیے سعودی عرب کی مہم کی حمایت کی۔
انہوں لکھا ’مجھے ایسی قوم کے خوابوں کو سپورٹ کرنے پر فخر ہے جو فٹبال ورلڈ کپ 2034 سعودی عرب میں لانے کی امید رکھتی ہے‘۔
Proud to support the dreams of a nation hoping to bring a FIFA World Cup to Saudi in 2034
We’re all #GrowingTogether!#Saudi2034Bid pic.twitter.com/qiuZjZwVhQ
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) April 1, 2024