چوڑیاں بنانے کا ہنر انڈیا سے پاکستان کیسے منتقل ہوا؟
چوڑیاں بنانے کا ہنر انڈیا سے پاکستان کیسے منتقل ہوا؟
منگل 9 اپریل 2024 8:24
عید پر خواتین کا کوئی بھی فیشن ہو، چوڑیوں کے بغیر ادھورا ہی رہتا ہے۔ حیدرآباد میں کانچ کی مشہور چوڑیاں کیسے بنائی جاتی ہیں اور یہ ہنر انڈیا سے پاکستان کیسے منتقل ہوا؟ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ