’میڈ اِن پاکستان‘ سمارٹ فون، جو عام آدمی کی جیب پر بھاری نہیں پڑے گا
’میڈ اِن پاکستان‘ سمارٹ فون، جو عام آدمی کی جیب پر بھاری نہیں پڑے گا
بدھ 1 مئی 2024 9:28
’میڈ ان پاکستان‘ سمارٹ فون کی بدولت اب کم بجٹ میں بھی نیا سمارٹ فون خریدنا ممکن ہے۔ پاکستان میں سمارٹ فونز تیار ہونے سے ان کی قیمتوں پر کتنا اثر پڑے گا جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔